Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں نے ملائیشیا میں ہونے والے آئندہ آسیان ریجنل فورم کے بارے میں بھی بات چیت کی، ترجمان دفتر خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 29th 2025, 12:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حکان فدان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کے مطابق اسحاق ڈار اور حکان فدان نے دوطرفہ اور کثیر الطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا جس میں حالیہ علاقائی پیشرفتوں پر بھی گفتگو ہوئی۔

ترجمان نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے ملائیشیا میں ہونے والے آئندہ آسیان ریجنل فورم کے بارے میں بھی بات چیت کی۔

یاد رہے کہ اسحاق ڈار جولائی میں امریکا اور چین سمیت 4 اہم ممالک کے دورے کریں گے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سب سے پہلے آذر بائیجان کا دورہ کریں گے، اسحاق ڈار جولائی میں ایس سی او وزرائے خارجہ ملاقات کے لیے چین جائیں گے۔

Advertisement
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل

  • 6 گھنٹے قبل
سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

  • 7 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

  • 9 گھنٹے قبل
 اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم

  • ایک دن قبل
وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 7 گھنٹے قبل
شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

  • 6 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں

  • 9 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان 

وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان 

  • 6 گھنٹے قبل
افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

  • 7 گھنٹے قبل
 چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی