ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی نئی رینکنگ جاری کر دی،ارشد ندیم کونسے نمبر پر ہیں؟
ارشد ندیم کی اس نمایاں پوزیشن نے پاکستان کو عالمی جیولن تھرو منظرنامے میں ایک اہم مقام دلوایا ہے۔


ویب ڈیسک: ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میںپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نمایا ں پوزیشن حاصل کی ہے۔
رینکنگ کے مطابق بھارت کے نیرج چوپڑا نے 1445 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ گرینیڈا کے اینڈرسن پیٹر دوسرے اور جرمنی کے ویبر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
رینکنگ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔
ارشد ندیم کی عالمی سطح پر مسلسل شاندار کارکردگی پاکستان کے لیے فخر کا باعث بنی ہوئی ہے، اور ان کی یہ رینکنگ پیرس اولمپکس 2024 سے قبل ایک مثبت اشارہ سمجھی جا رہی ہے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق یہ درجہ بندی کھلاڑیوں کی حالیہ پرفارمنس، عالمی مقابلوں میں شمولیت اور مجموعی فٹنس پر مبنی ہے۔
ارشد ندیم کی اس نمایاں پوزیشن نے پاکستان کو عالمی جیولن تھرو منظرنامے میں ایک اہم مقام دلوایا ہے۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- ایک گھنٹہ قبل

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد
- 7 گھنٹے قبل

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
- 6 گھنٹے قبل

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد
- 6 گھنٹے قبل

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار
- ایک گھنٹہ قبل

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ
- 4 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل













