Advertisement
پاکستان

پاکستان کا بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

اس سلسلے میں نوٹم سہہ پہر تک جاری کردیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Jun 23rd 2025, 9:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل کو پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند کی تھی جس میں مزید ایک ماہ کی توسیح 23 مئی کو کی گئی تھی جو آج ختم ہورہی ہے۔ 

تاہم بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں نوٹم سہہ پہر تک جاری کردیا جائے گا۔

یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے بھی جوابی طور پر پاکستانی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کی گئی۔

Advertisement
وزیراعظم سرکاری دورہ پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم سرکاری دورہ پر سعودی عرب روانہ

  • 3 گھنٹے قبل
تیل کے ذخائر کی مستقل نگرانی اور بہتر حکمت عملی کی وجہ سے تیل کی کمی کا بحران پیدا نہیں، وزیر اعظم 

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزارں روپے بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزارں روپے بڑھ گئی

  • 3 گھنٹے قبل
 اسحاق ڈار اورچینی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،امریکہ،ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال

 اسحاق ڈار اورچینی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،امریکہ،ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
فاسٹ بولر حسن علی کا یارک شائر سے معاہدہ

  • ایک دن قبل
پاور ڈویژن نے پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے مزید 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈپازٹس دینے کا وعدہ کیا ہے، وزیر خزانہ

سعودی عرب نے مزید 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈپازٹس دینے کا وعدہ کیا ہے، وزیر خزانہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں پہلی بار لائیواسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ

پنجاب کا گندم کےکاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان

ایران،امریکہ کے درمیان ثالثی میں وزیراعظم، فیلڈمارشل کے کردارکی تعریف