Advertisement
تجارت

سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز گھٹ کر 4730 ڈالرز فی اونس ہو گیا،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 13th 2026, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کوریورس گئیر لگ گیا جس کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزمقامی مارکیٹوںفی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 371 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے ہو گئی۔

علاوہ ازاںفی تولہ چاندی کی قیمت بھی کمی کے بعد 7 ہزار 934 روپے پر آگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز گھٹ کر 4730 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 4 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 6 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت