Advertisement
پاکستان

پاکستان میں پہلی بار لائیواسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق انشورنس کمپنی کے تعاون سے لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم کا آغاز گلیات سے کیا ہے، منصوبے کی نگرانی کے لیے پہلے جانوروں کی ٹیگنگ کی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 15th 2026, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں پہلی بار لائیواسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز

کراچی: پاکستان میں پہلی بار لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق انشورنس کمپنی کے تعاون سے لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم کا آغاز گلیات سے کیا ہے، منصوبے کی نگرانی کے لیے پہلے جانوروں کی ٹیگنگ کی جائے گی۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ترجمان نے بتایا کہ اسکیم کا مقصد تیندوں کے حملوں میں مویشی گنوانے والے کسانوں کو مالی معاوضہ دینا ہے، کسانوں کو مالی معاوضہ دےکرجنگلی حیات کے خلاف انتقامی کارروائیوں کو روکاجائےگا۔

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا کہنا ہے صرف خنجراب میں 2023 کے دوران لائیو اسٹاک اور تیندوں پر حملوں کے 499 واقعات ہوئے، 2015 سے 2023 کے دوران انتقامی کارروائی کے طور پر 6 برفانی تیندوے مارے گئے، انشورنس ماڈل پہاڑی علاقوں کی غریب برادریوں کے مالی نقصانات کاازالہ کرے گا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement