وزیراعظم کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری ،ملک و قوم کی ترقی اور دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں کیں
وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کیلئے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے کھولے گئے،وزیرِ اعظم نے روزہ رسولﷺکی زیارت خاص کی اور درود و سلام پیش کیا


مدینہ منورہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد مدینہ منورہ پہنچے جہاں گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔
بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہوزیرِ اعظم نے مدینہ منورہ میں روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نوافل ادا کیے ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی سمیت دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں مانگیں ۔
بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کیلئے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے کھولے گئے۔وزیرِ اعظم نے روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت خاص کی اور درود و سلام پیش کیا۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 23 منٹ قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل



