آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 460 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہو گیا

شائع شدہ 10 months ago پر Jun 19th 2025, 6:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 460 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 460 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 394 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 437 روپے ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالرر کم ہو کر 3 ہزار 372 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

وزیر اعظم سے ترکیہ کے وفد کی ملاقات،برادرانہ تعلقات اور جامع معاشی شراکت داری پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مثبت اور تعمیری کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں،ایرانی سفیر
- 4 hours ago

گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں ’’ریاست اور سماج مکالمہ‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد
- 2 hours ago

ٹرمپ کی دھمکی:ایرانی شہری امریکی حملوں سے بجلی گھروں، پلوں کی حفاظت کے لیے نکل آئے
- 2 minutes ago

ایک کروڑ 40لاکھررضا کار وطن کےدفاع میں جانیں قربان کرنےکے لیےتیارہیں، ایرانی صدر
- 3 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب کےپیٹروکیمیکل اورصنعتی کمپلیکس پرحالیہ حملوں کی شدید مذمت
- 3 hours ago

سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہُرمز کھلوانے کی قرارداد کو ویٹو کردیا
- 8 minutes ago

آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کی دھمکی
- an hour ago

ایک روز کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

استنبول: اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ سے تین افراد اجاں بحق، دو اہلکار زخمی
- 4 hours ago

کورکمانڈرزکانفرنس:سعودی عرب کےپیٹروکیمیکل اورصنعتی کمپلیکس پرحالیہ حملوں کی شدید مذمت
- 3 hours ago

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، پیٹروکیمیکل اورصنعتی کمپلیکس پر حملوں کی شدید مذمت
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات














