10گرام سونے کا بھاؤ 2ہزار 915 روپے اضافے سے 4لاکھ 20ہزار 406 روپے ہوگیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 90ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ 2ہزار 915 روپے اضافے سے 4لاکھ 20ہزار 406 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر مہنگاہوکر 4676 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 7100 روپے کی کمی ہوئی تھی،جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 7100 روپے سستاہونےکے بعدفی تولہ نئی قیمت 4 لاکھ 86 ہزار 962 روپے ہوگئی تھی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 hours ago






