Advertisement

آیت اللہ علی خامنہ ای نےجنگ کےاختیارات انقلابی گارڈزکی شوری کومنتقل کردیئے

اسرائیل کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات انقلابی گارڈز کی شوری کو منتقل کردیئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 ماہ قبل پر جون 17 2025، 10:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آیت اللہ علی خامنہ ای نےجنگ کےاختیارات انقلابی گارڈزکی شوری کومنتقل کردیئے

اسرائیل کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات انقلابی گارڈز کی شوری کو منتقل کردیئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمنہ ای کی جانب سے انقلابی جنگ کے اختیارات انقلابی گارڈز کی شوری کو منتقل کرنے سے انقلابی گارڈز کو جنگ سے متعلق امور پر مکمل اختیار مل گیا ہے۔

ایران نے اسرائیل پر نیا حملہ شروع کر دیا ہے، ایرانی فورسز کی جانب سے اسرائیل کے اہم اور اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغےگئے ہیں۔ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کی طرف سے ڈرون اور میزائل حملوں کی ایک نئی لہر شروع ہوئی ہے جس میں اسرائیل کے اندر اہم اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے اسرائیل کے اہم اور اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے کہا تھا  کہ "ہم جو ضروری ہوگا، وہ کریں گے"، جبکہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔

آیت اللہ کی حکومت ہی مسئلے کی جڑ ہے اور ایران کا جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی کوششیں خطے کے لیے خطرہ ہیں۔

دوسری جانب ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈرکو براہِ راست دھمکی آمیز پیغام دیتے ہوئے کہا ہکے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کہاں  چھپے ہیں وہ ایک آسان ہدف ہیں،مگرقتل کا ارادہ نہیں۔ ایران کو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دینے چاہیں۔ اب ہمیں ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے۔

Advertisement
 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کا سلسلہ جاری،انڈیکس  ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد  عبور کر گیا

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کا سلسلہ جاری،انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

  • 30 منٹ قبل
امریکا کا روس سے تیل اور گیس خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

امریکا کا روس سے تیل اور گیس خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
بھارتی فوج کا  بٹالین سطح پر ڈرونز کو مستقل ہتھیار بنانے کا فیصلہ

بھارتی فوج کا بٹالین سطح پر ڈرونز کو مستقل ہتھیار بنانے کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا کے ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبرپختونخوا کے ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

  • 3 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نالوں میں طغیانی،مختلف علاقے زیر آب

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نالوں میں طغیانی،مختلف علاقے زیر آب

  • ایک گھنٹہ قبل
رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی  ملک چھوڑ گئے

رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے کرشہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے، خواجہ آصف

آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے کرشہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے، خواجہ آصف

  • 2 گھنٹے قبل
ضلع کرک : فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے   ایف سی کے 4  اہلکار شہید

ضلع کرک : فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے 4 اہلکار شہید

  • 24 منٹ قبل
حماس کا غزہ  میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان

حماس کا غزہ میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین گنڈاپور کے خطاب کے بغیر جانے پر احتجاج

پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین گنڈاپور کے خطاب کے بغیر جانے پر احتجاج

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستانی طلبہ نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز  جیت لیے

پاکستانی طلبہ نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لیے

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر مملکت  بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر مملکت بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement