ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 81 کروڑ ڈالر سرپلس رہا، گزشتہ مالی سال کے 11 ماہ میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 57 کروڑ ڈالر خسارے میں تھا

شائع شدہ 10 months ago پر Jun 17th 2025, 9:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان اسٹیٹ بینک کاکہناہے کہ مئی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر منفی ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مئی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر منفی ہوگیا، اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا تھا۔
رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 81 کروڑ ڈالر سرپلس رہا، گزشتہ مالی سال کے 11 ماہ میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 57 کروڑ ڈالر خسارے میں تھا۔

دورہ عمان مکمل کرنے کے بعد عباس عراقچی دوبارہ پاکستان پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل
راوں سال ملک بھر میں خسرے 71 افراد جاں بحق،وزارت ِ صحت
- 4 گھنٹے قبل

وائٹ ہاؤس میں فائرنگ مجھے ایران کے خلاف جنگ لڑنے اور جیتنے سے نہیں روک سکے گی ،ٹرمپ
- 7 گھنٹے قبل

مودی نے پہلگام واقعہ کو اقلیتوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے استعمال کیا،رامیش سنگھ اڑورہ
- 4 گھنٹے قبل

صدر زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کے واقعےکی شدید مذمت
- 7 گھنٹے قبل

افریقی ملک مالی کے وزیر دفاع فوجی تنصیبات پر حملوں کے دوران ہلاک ہو گئے
- 4 گھنٹے قبل

حیدر آباد نے راولپنڈیز کو 108 رنز سے ہرا کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، لاہور قلندر باہر
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نے معرکہ حق میں دشمن کو بھرپور جواب دے کر اپنی طاقت ثابت کی،عطا تارڑ
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام باغِ جناح اوپن ایئر تھیٹر میں فیملی ڈرامہ "چاند کب نکلے گا" پیش
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کامیابی سے خلا میں بھیج دیا
- ایک دن قبل

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے مسقط کیلئے روانہ
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان کر دیا
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












