Advertisement
پاکستان

بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آبدوز کے داخلی راستے پر پھنس گئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اس موقع پر آبدوز پر موجود جرمن اہلکار فوری طور پر آگے بڑھے اور بھارتی وزیر دفاع کو سہارا دے کر صورتحال کو سنبھالنے میں مدد فراہم کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 24th 2026, 4:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آبدوز کے داخلی راستے پر پھنس گئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

برلن:بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جرمنی کے دورے کے دوران ایک آبدوز کے اندر داخل ہونے کی کوشش میں غیر متوقع طور پر توازن کھو بیٹھے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جرمنی کے دورے کے دوران ایک جرمن آبدوز کا معائنہ کر رہے تھے، جہاں وہ اندر داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے پھسل گئے اور مختصر طور پر داخلی حصے میں پھنس گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی راج ناتھ سنگھ آبدوز کے داخلی راستے پر قدم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، ان کا ایک پاؤں پھسل کر نیچے چلا جاتا ہے جبکہ دوسرا پاؤں اوپر والے حصے میں الجھ جاتا ہے، جس کے باعث وہ غیر متوازن ہو جاتے ہیں۔

ویڈیو کے مطابق اس موقع پر آبدوز پر موجود جرمن اہلکار فوری طور پر آگے بڑھے اور بھارتی وزیر دفاع کو سہارا دے کر صورتحال کو سنبھالنے میں مدد فراہم کی۔

خیال رہے کہ یہ واقعہ جرمنی میں ان کے دورے کے دوران پیش آیا جہاں وہ دفاعی تعاون اور بحری ٹیکنالوجی کے حوالے سے مختلف تنصیبات کا معائنہ کر رہے تھے،واقعے کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اس پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement