Advertisement

ٹرمپ کالاس اینجلس میں مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف  لاس اینجلس میں بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 10th 2025, 1:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرمپ کالاس اینجلس میں  مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں حالات پر قابو پانے کے لیے مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز سمیت میرینز کو بھی تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف  لاس اینجلس میں بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں اور اب صدر ٹرمپ نے حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے مزید 2000 نیشنل گارڈز اور 700 میرینز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیوم نیوسم ریاست میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی پر ناخوش ہیں اور انہوں نے صدر ٹرمپ کے اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ لاس اینجلس شہر میں غیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف چھاپوں کی وجہ سے مظاہرے شروع ہوئے تھے اور احتجاج کرنیوالوں کی امیگریشن حکام اورپولیس سے شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔

اس دوران املاک کو نقصان بھی پہنچایا گیا جس کے بعد نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

  • 12 minutes ago
فیلڈ مارشل نے جنگ کے شعلے ماند کرنے اور امن کیلئے دن رات کاوشیں کیں،شہبازشریف

  • 15 minutes ago
شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

  • 19 hours ago
وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان 

ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

  • 20 hours ago
ایران،امریکہ امن معاہدہ: علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم  کی سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین

  • 43 minutes ago
سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

  • 20 hours ago
افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

  • a day ago
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل

  • 19 hours ago
وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 20 hours ago
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی  پاکستان کرے گا،شہبازشریف

  • 22 minutes ago
خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم