Advertisement
علاقائی

مردان: گیس سلنڈر کا دھماکے، 6 افراد جاں بحق

مردان کے علاقے ارم کالونی میں گھر میں گیس کے دھماکے کے باعث 2منزلہ مکان کی چھت گرگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 7th 2025, 10:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مردان: گیس سلنڈر کا دھماکے، 6 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے دو منزلہ مکان کی چھت گر گئی، 6 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مردان کے علاقے ارم کالونی میں گھر میں گیس کے دھماکے کے باعث 2منزلہ مکان کی چھت گرگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق  چھت کے ملبے تلے دب کر تاجر امجد کے 2 بیٹے، بہو، نواسہ اور نواسیاں جاں بحق ہوئیں جبکہ دو بچیاں زخمی ہوئیں جنہیں علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 15 hours ago
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 20 hours ago
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • 2 days ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 21 hours ago
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 2 days ago
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 21 hours ago
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • 18 hours ago
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 2 days ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 18 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • a day ago
Advertisement