چیف جسٹس حج پر روانہ ، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے
سینیئر پیونی جج جسٹس منصور علی شاہ بھی بیرون ملک ہیں،جسٹس جمال مندوخیل جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیں گے


سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی آج صبح فریضہ حج کی ادائیگی کےلیے سعودیہ عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ چیف جسٹس عیدالاضحیٰ کے چوتھے روز وطن واپس آئیں گے۔
چیف جسٹس کی غیرموجودگی میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر آج قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔جہاں جسٹس جمال خان مندوخیل ان سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیں گے۔
جسٹس منیب اختر سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔
سینیئر پیونی جج جسٹس منصور علی شاہ بھی بیرون ملک ہیں،جسٹس جمال مندوخیل جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیں گے۔
سپریم کورٹ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی غیرحاضری کے دوران عدالتی امور قائم مقام چیف جسٹس منیب اختر کی زیرنگرانی جاری رہیں گے۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 10 hours ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 9 hours ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- a day ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 10 hours ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 8 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- a day ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- a day ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 11 hours ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- a day ago



.jpeg&w=3840&q=75)