Advertisement
TheMaryamNSharifNew
Advertisement
پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 28 مئی کو چھٹی کا اعلان

28 مئی کو یوم تکبیر کی  مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک ماہ قبل پر مئی 23 2025، 2:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 28 مئی کو چھٹی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

بینک دولتِ پاکستان، حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق 28 مئی، 2025ء (بدھ) کو ’’یومِ تکبیر‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کی بنا پر بند رہے گا۔

28 مئی کو یوم تکبیر کی  مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ اس روز ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

وفاقی حکومت نے دسمبر 2024میں 28 مئی کو عام تعطیلات کی سالانہ فہرست میں شامل کیا تھا اور گزشتہ سال نوٹیفیکیشن کے ذریعے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب 28 مئی 1998 کو چاغی میں دھماکوں کے ذریعے دیا تھا۔ 27 برس قبل ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی جب کہ دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس دن کو یوم تکبیرکا عنوان دیا گیا ہے۔

Advertisement
TheMaryamNSharifNew
روسی صدر کی  اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کے لئے ثالثی کی پیشکش

روسی صدر کی اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کے لئے ثالثی کی پیشکش

  • 6 گھنٹے قبل
ایران پرحملوں کے بعداگلی باری پاکستان کی ہے،فضل الرحمان

ایران پرحملوں کے بعداگلی باری پاکستان کی ہے،فضل الرحمان

  • 26 منٹ قبل
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے

شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے

  • 6 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مزید کمی

سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 17 منٹ قبل
وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے چار بڑے مطالبات تسلیم کر لیے

وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے چار بڑے مطالبات تسلیم کر لیے

  • 2 گھنٹے قبل
بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
قائمہ کمیٹی خزانہ : بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد

قائمہ کمیٹی خزانہ : بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹرمپ انتظامیہ نے  اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی

ٹرمپ انتظامیہ نے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی

  • 4 گھنٹے قبل
غزہ: خوراک کی تلاش میں جمع افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید

غزہ: خوراک کی تلاش میں جمع افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور متاثرہ مریض جاں بحق ہو گیا

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور متاثرہ مریض جاں بحق ہو گیا

  • 5 گھنٹے قبل
تبادلہ غیر آئینی نہیں،سپریم کورٹ نے ججز  ٹرانسفر کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں

تبادلہ غیر آئینی نہیں،سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں

  • 4 گھنٹے قبل
ملائیشیا: کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد

ملائیشیا: کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement