عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4338 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میںایک دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 1300 روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہےجس بعد سونے کے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 56 ہزار 162 روپے ہو گئے ہیں۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 91 ہزار 85 روپے ہو گئی ہے۔
اس برعکس چاندی کے فی تولہ نرخ میں 139 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 6987 روپےکی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4338 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
خیال رہےکہ گزشتہ رو ز سونے کی قیمتوں میں 900روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق
- 20 گھنٹے قبل
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی
- 20 گھنٹے قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل
- 2 دن قبل
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا
- 14 گھنٹے قبل
خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت
- 2 دن قبل
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی
- 14 گھنٹے قبل

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت
- 2 دن قبل

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت
- 2 دن قبل














