Advertisement
Mobin
Advertisement
پاکستان

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

گرفتار بھارتی شہری کی شناخت شرندیپ سنگھ ولد ستنام سنگھ کے نام سے ہوئی ہے،رینجرز نےمزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ گنڈا سنگھ کی پولیس کے حوالے کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر دسمبر 20 2025، 6:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

قصور کے علاقے میں پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جسے رینجرز نے حراست میں لینے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گنڈا سنگھ کی حدود میں واقع سہجرہ کے مقام سے بھارتی شہری کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا۔

حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے بھارتی شہری کی شناخت شرندیپ سنگھ ولد ستنام سنگھ کے نام سے ہوئی ہے۔

رینجرز حکا م کا کہنا ہے کہ گرفتار بھارتی شہری کا تعلق پوئی پور، تحصیل شاہکوٹ ضلع جالندھر سے بتایا جاتا ہے۔

بعد ازاں رینجرز نے گرفتار بھارتی شہری کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ گنڈا سنگھ کی پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
Moib
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

  • 18 گھنٹے قبل
مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق

پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق

  • 18 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی

  • 12 گھنٹے قبل
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا