پہلے روز اداکارہ ریشم، ماہم مرزا، احمد علی اکبر اور دیگر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں کلچرل رقص کے ساتھ کیٹ واک نے چار چاند لگا دئیے

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر دسمبر 20 2025، 4:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہو:(شوبز رپورٹر سے)حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں تین روزہ رنگا رنگ برائیڈل فیشن شو کا آغاز ہو گیا پہلے روز معروف شوبز شخصیات اور ماڈلز جلوہ گر ہوئیں،

پہلے روز اداکارہ ریشم، ماہم مرزا، احمد علی اکبر اور دیگر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں کلچرل رقص کے ساتھ کیٹ واک نے چار چاند لگا دئیے۔علاوہ ازاں کلچرل پرفارمنس کے ساتھ رقص نے شو کی رونق کو مزید بڑھا دیا
پہلے روز ایچ ایس وائے، سبور علی اور دیگر ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پیش کیے گئے رنگا رنگ فیشن شو تین دن تک جاری رہے گا۔

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ
- ایک دن قبل
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی
- 7 گھنٹے قبل

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی
- ایک دن قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل
- 2 دن قبل
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی
- 12 گھنٹے قبل
خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت
- ایک دن قبل
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے















