Advertisement
پاکستان

خیبر پختونخوا حکومت کی شہریوں کے لیے لائف انشورنس اسکیم کی منظوری

گھرکے سربراہ کے انتقال پر لواحقین کو فوری مالی امداد فراہم کی جائےگی، مشیر اطلاعات کے پی

GNN Web Desk
شائع شدہ 18 days ago پر May 21st 2025, 12:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخوا حکومت کی  شہریوں کے لیے لائف انشورنس اسکیم کی منظوری

خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کے لیے لائف انشورنس اسکیم کی منظوری دے دی۔

مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے مطابق صوبائی حکومت نے لائف انشورنس اسکیم متعارف کرانےکی منظوری دی ہے جس پر سالانہ 4.5 ارب روپےلاگت آئے گی۔

مشیر اطلاعات نے بتایا کہ گھرکے سربراہ کے انتقال پر لواحقین کو فوری مالی امداد فراہم کی جائےگی۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ  60 سال سےکم عمر گھرکے سربراہ کےلواحقین کو 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے اور 60 سال سے زیادہ عمر میں وفات پانے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے دیےجائیں گے۔

Advertisement
مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 گھنٹے قبل
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 7 گھنٹے قبل
نامور سیاسی شخصیات نے عید کی نماز کہاں ادا کی ؟

وزیراعظم  کا  عالمی رہنماؤں سے رابطہ ،  عید کی مبارکباد

  • 13 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

  • 17 گھنٹے قبل
عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں،  خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں، خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

  • 7 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

  • 8 گھنٹے قبل
عید کی خوشیاں وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے نام

  • 14 گھنٹے قبل
قربانی کا راستہ کامیابی اور اجتماعی فلاح کی طرف لے جاتا ہے : وزیر اعظم

پاکستان کے پانی کی فراہمی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے ، بلاول بھٹو

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے ،  یوسف رضا گیلانی

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے ، یوسف رضا گیلانی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کا  قطر  سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا  فیصلہ