Advertisement
پاکستان

ویڈیو اسکینڈل : وزیراعظم نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن 2018ء میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت سے متعلق ویڈیو کی پارٹی سطح پر تحقیقات کے لئےکمیٹی قائم کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 12th 2021, 6:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم  عمران خان کی جانب سے بنائی گئی تین رکنی کمیٹی میں وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی   فواد چوہدری،  مشیر داخلہ  برائے احتساب  شہزاد اکبر اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق  ڈاکٹر شیریں مزاری شامل ہیں ۔ تین رکنی  کمیٹی ویڈیو اسکینڈل کے تمام امور کی تحقیقات کرے گی۔ تحقیقاتی کمیٹی اس ضمن میں اپنی سفارشات بھی وزیراعظم کو پیش کرے گی اور ویڈیو اسکینڈل میں آئندہ لائحہ عمل کے لئے تجاویز  بھی دی جائیں گی۔

خیال رہے کہ9فروری 2021 کو سال 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خریدوفروخت کی مبینہ ویڈیو  منظرعام پرآئی تھی ۔ اس ویڈیو میں اراکین اسمبلی کو پیسے وصول اور ادا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔2018کی اس وڈیو میں موجودہ وزیرقانون خیبرپختونخوا سلطان محمد خان ، پیپلزپارٹی کے سابق ایم  پی اے محمد علی  باچا،  پی ٹی آئی کے سردار ادریس بھی وڈیو میں موجود ہیں اور  رقم وصول کرتےنظر آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ سینیٹ الیکشن 2018 میں  پی ٹی آئی کے 20 ارکان کو فارغ کیا گیا تھا۔

Advertisement
نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

  • 8 گھنٹے قبل
 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

  • 7 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • 2 گھنٹے قبل
 سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام 

 سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام 

  • 8 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان 

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان 

  • 8 گھنٹے قبل
پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

  • 4 گھنٹے قبل
ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

  • 8 گھنٹے قبل
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • 2 گھنٹے قبل
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • ایک گھنٹہ قبل
یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟

  • 8 گھنٹے قبل
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement