پابندی کا اطلاق نان ڈیگریڈیبل، اوکسو ڈیگریڈیبل، بلیک اور ری سائیکلڈ پلاسٹک بیگز پر بھی ہوگا


محکمہ ماحولیات سندھ نے صوبے میں 15 جون سے ہر قسم کے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد کردی ہے، پابندی کا اطلاق نان ڈیگریڈیبل، اوکسو ڈیگریڈیبل، بلیک اور ری سائیکلڈ پلاسٹک بیگز پر بھی ہوگا، پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی کی ہر قسم کے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
نوٹیفیکشن کے مطابق 2019ء کی جزوی پابندی کے بعد اب مکمل بیں، سندھ پروہیبیشن آف نان ڈیگریڈیبل پلاسٹک پروڈکٹس رولز 2014ء میں ترمیم کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔
محکمہ ماحولیات سندھ کے مطابق صرف ماحول دوست بیگز کی اجازت ہوگی۔
محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز کے استعمال کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائیں گے جبکہ پلاسٹک بیگز ماحولیاتی تباہی کی بنیاد ہیں

بزدل بھارت نےرات کی تاریکی میں 80 طیاروں کی مدد سے حملہ کیا،شہباز شریف
- 5 hours ago

بہاولپور:بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید 13 شہریوں کی نماز جنازادا،ہزاروں افراد کی شرکت
- 5 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 hours ago

بھارتی جارحیت کا جواب کیسےاورکب دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے،آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

بھارت نے نیلم جہلم پر حملہ کیا ہے، جب ایسی صورتحال ہوگی تو جواب تو دینا ہوگا،خواجہ آصف
- 4 hours ago

پی ایس ایل:اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
- 2 hours ago

بھارتی حملے میں شہید ہونیوالے 7 سالہ ارتضیٰ عباس کی نماز جنازہ ادا
- 40 minutes ago

وزیراعظم محمد شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے
- 31 minutes ago

آرمی چیف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات،بھارتی طیارے گرانے پر فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا
- 15 minutes ago

بھارت کا بزدلانہ اقدام، کرتارپور راہداری غیر معینہ مدت کے لیے بند
- 2 hours ago

محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات،موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- 6 hours ago

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،مندل سیکٹر میں سری ٹاپ پر بھارتی پوسٹ تباہ
- 5 hours ago