Advertisement
تفریح

بھارتی اداکار پراکاش راج فواد خان کی فلم ابیر گلال پر پابندی کے خلاف بول پڑے

کسی بھی فلم کو محض اس بنیاد پر نشانہ بنانا کہ اُس میں پاکستانی اداکار شامل ہے، انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، پراکاش راج

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر May 5th 2025, 12:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی اداکار پراکاش راج  فواد خان کی فلم ابیر گلال  پر پابندی کے خلاف بول پڑے

معروف بھارتی اداکار اور سیاستدان پراکاش راج نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی بالی ووڈ فلم ابیر گلال کی ریلیز پر پابندی کے خلاف بول پڑے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پراکاش راج نے کہا کہ کسی بھی فلم کو محض اس بنیاد پر نشانہ بنانا کہ اُس میں پاکستانی اداکار شامل ہے، انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ جب تک کسی فلم میں بچوں کے ساتھ زیادتی، فحاشی یا معاشرے کے لیے نقصان دہ مواد شامل نہ ہو، اس پر پابندی لگانا تخلیقی آزادی پر حملہ ہے۔

پراکاش راج نے مزید کہا کہ اختلافِ رائے کو سننے اور برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کیا جانا چاہیے، نہ کہ فنکاروں کی تخلیقات اور اظہارِ رائے کو دبایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ فن اور سیاست کو الگ رکھنا وقت کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ فواد خان اور وانی کپور کی فلم ابیر گلال کو بھارت میں تنازع کا سامنا ہے، اور اس کی ریلیز پر پابندی عائد کی جا چکی ہے اس کے علاوہ، بھارتی حکام کی جانب سے فلم سے وابستہ فنکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھی بند کیے جا رہے ہیں، جس پر فلمی اور ادبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Advertisement
امریکی صدر  نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی

امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی

  • 3 hours ago
پاکستان کا بھارتی افواج  کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار ایجاد

پاکستان کا بھارتی افواج کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار ایجاد

  • 3 hours ago
 سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی پاکستان اور بھارت کے مابین امن کے لیے ثالثی کی پیشکش

 سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی پاکستان اور بھارت کے مابین امن کے لیے ثالثی کی پیشکش

  • 14 hours ago
بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد

بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد

  • an hour ago
 خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،8 خارجی دہشتگر د ہلاک ،ایک فوجی جوان شہید

 خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،8 خارجی دہشتگر د ہلاک ،ایک فوجی جوان شہید

  • 13 hours ago
اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے،خواجہ آصف

اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے،خواجہ آصف

  • 14 hours ago
پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کوبا آسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کوبا آسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 12 hours ago
پہلگام فالز فلیگ میں ناکامی کے بعد   بھارت کابلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب

پہلگام فالز فلیگ میں ناکامی کے بعد  بھارت کابلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب

  • 2 hours ago
شاہ رخ خان کی میٹ گالا 2025 میں شاندار انٹری

شاہ رخ خان کی میٹ گالا 2025 میں شاندار انٹری

  • an hour ago
امریکا میں  نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کیلئے متنازع  بل منظور

امریکا میں نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کیلئے متنازع بل منظور

  • 2 hours ago
دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے کوئی تعلق نہیں،عاصم افتخار

دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے کوئی تعلق نہیں،عاصم افتخار

  • 3 hours ago
گجرانوالہ میں دیرینہ دشمنی 5 افراد کی جان لے گئی

گجرانوالہ میں دیرینہ دشمنی 5 افراد کی جان لے گئی

  • 28 minutes ago
Advertisement