لاہور : وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ریاست کو اپنی باندی سمجھنے اور ریاست کی ملکیت اثاثوں کو مالِ مفت کی طرح ہڑپ کرنے والوں کو حساب دینا پڑے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہم پنجاب میں اب تک تقریباً 185 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمینیں قبضہ مافیا سے چھڑوا کر قانونی کارروائی شروع کر چکے ہیں ۔ یہ آپریشن مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہے گا۔
ہم پنجاب میں اب تک تقریباً 185 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمینیں قبضہ مافیا سے چھڑوا کر قانونی کارروائی شروع کر چکے ہیں ۔ یہ آپریشن مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہے گا۔
— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) January 24, 2021
ریاست کو اپنی باندی سمجھنے اور ریاست کی ملکیت اثاثوں کو مالِ مفت کی طرح ہڑپ کرنے والوں کو حساب دینا پڑے گا!
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ریاست کو اپنی باندی سمجھنے اور ریاست کی ملکیت اثاثوں کو مالِ مفت کی طرح ہڑپ کرنے والوں کو حساب دینا پڑے گا۔
اس سے قبل ضلعی انتظامیہ نے کھوکھر پیلس کیخلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بغیر کسی مزاحمت کے تمام سرکاری زمین واگزار کروا لی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 38 کنال اراضی واگزار کروائی گئی ہے، 8 کنال اراضی جس پر مکانات تعمیر کئے گئے تھے انہیں بلڈوز کر دیاگیا جبکہ خالی زمین پر بنائے گئے سٹرکچز اور دیگر پلاٹس بھی واگزار کرالیے گئے۔
کھوکھر برادران کا ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان نے آج زیادتی کی ہے، ہمیں سزا دی جاتی ہے ہم نواز شریف کے ساتھی ہیں، ادارے انتقامی سیاست کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔

مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی
- a day ago

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟
- a day ago

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق
- 21 hours ago

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ
- 21 hours ago

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- a day ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
- a day ago

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- a day ago

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- a day ago

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- a day ago

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی
- a day ago

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- a day ago
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- a day ago

.jpg&w=3840&q=75)
.jpg&w=3840&q=75)










