جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں ، رکشہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا،ریسکیو حکام

شائع شدہ 22 days ago پر Apr 8th 2025, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی باز ہار گئے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیز رفتار رکشہ گر گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد ڈوب گئے، ڈوبنے والے 14 افراد میں سے 8 کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ باقی 5 افراد کی نعشیں نکالی لی گئی ہیں، جبکہ ایک خاتون کی نعش کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں ، رکشہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا۔
ایل پی جی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی کلو کمی
- 3 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی
- 3 گھنٹے قبل

ایل اوسی پر کشیدگی جاری ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت
- 2 گھنٹے قبل

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 5 گھنٹے قبل

حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم
- 3 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری
- 2 گھنٹے قبل
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع
- 4 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، دشمن کے مورچے تباہ
- 5 گھنٹے قبل

پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات