Advertisement
تفریح

لیجنڈ موسیقار نثار بزمی کی یاد میں لاہور میں تقریب کا انعقاد

تقریب میں غزل گائیک غلام علی،غلام عباس،ترنم ناز،ایم ارشد، امروزیہ نے موسیقار نثار بزمی کی زندگی کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Mar 24th 2025, 7:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیجنڈ موسیقار نثار بزمی کی یاد میں لاہور میں تقریب کا انعقاد

لاہور:پاکستان کے نامور اور لیجنڈ موسیقار نثار بزمی کی یاد میں لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ان کے خاص شاگرد گلوکار تنویر آفریدی کی کتاب "کون یادوں کو زنجیر پہنائے گا" کی تقریب رونمائی بھی ہوئی۔
 تقریب کے مہمان خصوصی نامور غزل گائیک غلام علی تھے۔ دیگر مہمانوں میں موسیقار ایم ارشد،گلوکار غلام عباس ،گلوکارہ ترنم ناز،گلوکارہ حمیرا چنا ،راشد محمود،طارق طافو،امروزیہ،بشری صادق،انور رفیع اور دیگر شامل تھے۔ 
غزل گائیک غلام علی،غلام عباس،ترنم ناز،ایم ارشد، امروزیہ نے موسیقار نثار بزمی کی زندگی کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی ۔  
کتاب’’ کون یادوں کو زنجیر پہنائے گا ‘‘ میں موسیقار نثار بزمی مرحوم کی بائیو گرافی،اہم واقعات،اہم انکشافات اور ان کی فلموں میں بنائے گئے  گیتوں کی مکمل تفصیل شامل ہے۔

 نجات علی نے وائلن پر شاندار پرفارمنس دے کر پروگرام کا آغاز کیا ۔ موسیقار ایم ارشد اور راشد خان نے سیکسو فون پر شاندار لائیو  پرفارمنس دے کر نثار بزمی کو ٹریبیوٹ پیش کیا  اور رائلٹی چیک تقسیم کئے گئے۔
اس موقع پر گلوکارہ ترنم ناز،گلوکارہ حمیرا چنا ،غزل گائیک غلام عباس،سیف عباس، فیصل لطیف اور تنویر آفریدی نے اپنے استاد کے گیت گا کر انہیں ٹریبیوٹ پیش کیا ۔ ملک کے معروف ساؤنڈ انجینئر ادریس خان نے تقریب میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

Advertisement
اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے،خواجہ آصف

اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے،خواجہ آصف

  • 9 hours ago
 خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،8 خارجی دہشتگر د ہلاک ،ایک فوجی جوان شہید

 خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،8 خارجی دہشتگر د ہلاک ،ایک فوجی جوان شہید

  • 8 hours ago
 سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی پاکستان اور بھارت کے مابین امن کے لیے ثالثی کی پیشکش

 سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی پاکستان اور بھارت کے مابین امن کے لیے ثالثی کی پیشکش

  • 9 hours ago
وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  • 12 hours ago
 مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونا ایک دفعہ پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونا ایک دفعہ پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 hours ago
پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کوبا آسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کوبا آسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 7 hours ago
غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی بلوچستان کی سلامتی و ترقی کیلئے بڑا خطرہ ہے، آرمی چیف

غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی بلوچستان کی سلامتی و ترقی کیلئے بڑا خطرہ ہے، آرمی چیف

  • 12 hours ago
پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 11 hours ago
امریکی اخبار نے آرمی چیف کو قائدانہ صلاحیتوں اور جرات مندانہ فیصلوں پر’’مرد آہن ‘‘قرار دے دیا

امریکی اخبار نے آرمی چیف کو قائدانہ صلاحیتوں اور جرات مندانہ فیصلوں پر’’مرد آہن ‘‘قرار دے دیا

  • 12 hours ago
وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  • 13 hours ago
صدر مملکت سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک بھارتی کشیدگی پر تبادلہ خیال

صدر مملکت سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک بھارتی کشیدگی پر تبادلہ خیال

  • 10 hours ago
پہلگام واقعہ: قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف  قرارداد  منظور

پہلگام واقعہ: قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف قرارداد منظور

  • 11 hours ago
Advertisement