بھارت کے معروف اداکار اروند راٹھور 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 3rd 2021, 2:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے ایک اور معروف اداکار بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال کرنے والے اروند راٹھور گجرات کے شہر احمد آباد کے علاقے ’پالدی‘ میں رہائش پذیر تھے ، انتقال رہائشگاہ پر ہی ہوا۔
اداکار اروند راٹھور کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے اور بستر پر تھے۔
ان میں چند ماہ قبل کورونا کی تصدیق بھی ہوئی تھی لیکن وہ صحتیاب ہو گئے تھے تاہم زائد عمر کے مسائل کے باعث وہ بستر پر ہی رہتے تھے
ان اروند راٹھور گجراتی فلموں میں اپنی بڑی پہنچان رکھتے تھے اور انہیں زیادہ تر فلموں میں ولن کے کردار نبھانے کے باعث پہچانا جاتاہے.
اداکار نے ہندی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ،فلمی دنیا میں قسمت آزمانے سے قبل وہ فوٹو جرنلسٹ کے پیشے سے وابستہ تھے ۔

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک گھنٹہ قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 37 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

