لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکےپرنسپل سیکرٹری طاہرخورشید نیب لاہور کے ریڈارپرآگئے۔آمدن سے زائد اثاثوں پر آٹھ جولائی کو طلب کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 3rd 2021, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پرنسپل سیکرٹری طاہرخورشید کو نیب لاہور کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آٹھ جولائی کو تمام متعلقہ ریکارڈ ساتھ لائیں۔نیب لاہور نے طاہر خورشید کو چھ سوالات پر مبنی سوالنامہ بھی ارسال کیا ہے،جس میں جائیدارو ں ،تمام بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، منقولہ و غیر منقولہ جائیدادوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
دوسر ی طرف ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو ابھی تک نیب کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ نوٹس وصول ہونے پر وہ ذاتی حیثیت سے پیش ہو ں گے اور اپنا موقف سےآگاہ کریں گے۔

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 6 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 5 hours ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 6 hours ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 6 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


