نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نےگھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی دی جانے والی منظوری کا اطلاق اکتوبر 2021 سے لاگو ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد حکومت کا طلبا کیلئے نیا اعلان
اس ضمن میں نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈسکوز نے نیپرا کو سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواستیں دی تھیں ۔ نیپرا نے ملنے والی ڈسکوز کی درخواستوں پر مالی سال 2020 -21 کی پہلی اور دوسری سہہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عید 20 جولائی کو ہوگی ، چھ چھٹیاں ملیں گے
نیپرا نے گھریلو صارفین کے لیے 8 پیسے اور کمرشل صارفین کے لیے 11پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے ۔
اس ٹیرف کی ایڈ جسٹمنٹ ایک سال تک لاگو رہے گی ۔ نیپرا کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ٹیرف کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن اور 300 یونٹ تک استعمال کرنے والوں پر لاگو ہوگا۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل





