Advertisement
پاکستان

پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے:عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے،عوام کو دھوکہ دینا اپوزیشن کا وطیرہ ہے،عوام کو یہ ٹولہ گمراہ نہیں کرسکتا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 10th 2021, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے خواتین اراکین اسمبلی  نے ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض، طلعت فاطمہ نقوی اور زینب عمیرنے ملاقات کی۔اس موقع پر خواتین اراکین اسمبلی نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوامی خدمت کی نئی مثال قائم کی ہے،پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار نظر انداز علاقوں پر توجہ دی جا رہی ہے،آپ کی خواتین اراکین اسمبلی کے ساتھ مشاورت خوش آئند ہے۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستان کی نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے،پاکستانی خواتین با صلاحیت ہیں،ترقیاتی منصوبوں میں خواتین اراکین اسمبلی کے مشوروں کو اہمیت د ے رہے ہیں،خواتین اراکین اسمبلی کے علاقوں میں بھی ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہوں گے،عوامی خدمت کے سامنے شر پھیلانے والی سیاست اپنی موت آپ مر چکی ہے،پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے،عوام کو دھوکہ دینا اپوزیشن کا وطیرہ ہے،عوام کو یہ ٹولہ گمراہ نہیں کرسکتا۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement