Advertisement
ٹیکنالوجی

کشمیریوں کی حق خودارادیت کی بات کرنے پر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس بلاک

اسلام آباد: کشمیریوں کی حق خودارادیت کی بات کرنے پر پاکستانی صارفین کے اکاونٹس کی بندش، پاکستان نے معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے ساتھ اٹھا دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 10th 2021, 2:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  کشمیریوں کی حق خودارادیت کی بات کرنے پر ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کے اکاونٹس بند کردیے۔پاکستان نے اکاونٹس کی بندش کا معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے ساتھ اٹھا دیا۔ترجمان پاکستان ٹیلی کومیونیکیشن اتھارٹی  ( پی ٹی اے)  کا کہنا ہے کہ  پی ٹی اے کو 369 صارفین کی طرف سے اکاونٹس بندش یا معطلی کی شکایات ملیں،پی ٹی اے نے جانچ پڑتال کے بعد 280 اکاونٹس کی بندش ٹوئٹر کو رپورٹ کی۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ  اکاونٹس کی بندش اور معطلی کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر کی گئی،پی ٹی اے نے ٹوئٹر انتظامیہ کو پاکستان کی تشویش سے آگاہ کردیا،بھارتی دباؤ پر ٹوئٹر سوشل میڈیا صارفین کو حق سے محروم کررہا ہے،ٹوئٹر اپنے کمیونٹی اسٹینڈرڈ اور گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کررہا ہے، ٹوئٹر پاکستان سے متلق متعصب رویے پر نظرثانی کرے اور پاکستانی صارفین کے اکاونٹس کو فی الفور بحال کیا جائے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement