Advertisement
پاکستان

بلوچستان اسمبلی کا ریٹ 45کروڑ سے زائد کا چل رہا ہے:اسد عمر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد:وفاقی وزیر اسد عمر نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے لیے بلوچستان اسمبلی کا ریٹ 45کروڑ سے زائد کا چل رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 10th 2021, 3:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام"کلیش"میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمرکا کہنا تھا کہ  جتنی اسمبلی میں ممبر کم ہوتے ہیں اتنے ہی آپ کو ووٹ کم خریدنے پڑتے ہیں اورانٹیلیجنس رپورٹ کےمطابق  پنجاب کےمقابلے میں بلوچستان میں ریٹ کافی زیادہ ہےاور بلوچستان اسمبلی کے لیے 45سے 50 کروڑ تک کی آواز آ رہی ہے،افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے جمہوری ہاؤس کے لیے منڈی لگی ہوئی ہے اور ٹی وی پروگرام میں بھی اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ  ریٹ کیا چل رہا ہے؟

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا