Advertisement
علاقائی

ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس کیخلاف آپریشن ، سرکاری زمین واگزار

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے کھوکھر پیلس کیخلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے تمام سرکاری زمیں واگزار کروالی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 25th 2021, 4:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کھوکھر پیلس کیخلاف کامیاب آپریشن بغیر کسی مزاحمت کے تمام سرکاری زمین واگزار کروا لی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق   38 کنال اراضی واگزار کروائی گئی ہے، 8 کنال اراضی جس پر مکانات تعمیر کئے گئے تھے انہیں بلڈوز کر دیاگیا جبکہ خالی زمین پر بنائے گئے سٹرکچز اور دیگر پلاٹس بھی واگزار کرالیے گئے۔

ملک سیف کھوکھر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ    یہ کہتے ہیں قبضہ کیا ہے تو یہ قبضہ سپریم کورٹ نے کروایا ہے،  یہ سزا اس لئے دی گئی ہے کیونکہ ہم جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں،  میں نے بھائیوں کی طرح پرامن ماحول کے لئے ان کو کھانا بھی کھلایا،  یہ ہمیں گھر بھی جانے نہیں دے رہے،  ہمارے قائد ہمیں پرامن رہنے کا کہتے ہیں ہم پر امن ہیں۔

ملک افضل کھوکھر نے کہا کہ  عمران خان نے آج زیادتی کی ہے، ہمیں سزا دی جاتی ہے ہم نواز شریف کے ساتھی ہیں، ادارے انتقامی سیاست کا حصہ بنے ہوئے ہیں،  اسمبلی کے اندر اور باہر رہ کر بات کریں گے۔

واضح رہے کہ   دسمبر 2020 میں بھی ضلعی انتظامیہ نے کھوکھر پیلس  میں شامل غیر قانونی اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن کیا تھا  جس کو مسلم لیگ ن کے کارکنان کی جانب سے مزاحمت کے بعد ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 20 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
Advertisement