کشمور: صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے نواحی گاؤں بہاول خان بنگوار میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 15افراد زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 10th 2021, 7:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کشمور کے نواحی گاؤں بہاول خان بنگوار میں پیش آیا ، جہاں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ہوا، دونوں گروپوں نے لاٹھیوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے کولہولہان کردیا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال بخشاپور اور کشمور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔اس سلسلے میں پولیس کاکہنا ہے کہ تفتیش جاری ہےاور مقدمہ درج کر کے جلد ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







