واشنگٹن : ٹیسلا کی بٹ کوائن میں سرمایہ کاری سے بٹ کوائن کی قدر میں دس فیصد اضافہ ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 9th 2021, 10:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن کی قدر 43 ہزار 625 ڈالر ہوگئی، ایلن مسک نے دس دن پہلے بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کا اشارہ دیا تھا۔ٹیسلا نے بٹ کوائن میں ڈیڑھ ارب ڈالر سرمایہ کاری کی، جبکہ خبر دس دن بعد منظر عام پر لائی گئی۔
واضح رہے کہ امریکا کی الیکٹرک کار کمپنی کے سربراہ نے دس دن پہلے ٹویٹر پر بٹ کوائن لکھ کر اشارہ دیا تھا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 17 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 17 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






