Advertisement
تفریح

معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی : معروف میزبان واداکارہ ندا یاسر کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 9th 2021, 9:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ندا یاسر نے اپنی والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "ہماری پیاری ، مظبوط اور لڑنے والی والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں " اناللہ وانا الیہ راجعون۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Nida Yasir (@itsnidayasir.official)

ندا یاسر کی بہن و سپورٹس اینکر  سویرا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر  کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ  " میری والدہ نے آج صبح اپنی آخری سانس لی ہیں اور انہوں نے ہمیں اپنی ابدی زندگی کے لئے چھوڑ دیا ہے۔آپ  سب  نے جو دعائیں انکے لیے بھیجیں اس پر آپ سب کی شکر گزار ہوں "۔

گزشتہ روز بھی   اسپورٹس اینکر سویرا پاشا کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک  ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ " میری والدہ کیلئے دعا کریں ، وہ آئی سی یو میں تھیں لیکن چند گھنٹوں سے وینٹی لیٹر پر ہیں شاید کسی کی دعا لگ جائے"۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 14 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 14 hours ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 15 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 17 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
Advertisement