Advertisement

لاہور میں بیوی نے شوہر کو گولی مار کر قتل کردیا

لاہور: گلشن راوی میں بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو گولی مار کر قتل کردیا، پولیس نے مقتول کی ماں کی مدعیت میں بیوی اور بیٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقتول جمشید کی بیوی شہزادی کی یہ دوسری شادی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 9th 2021, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این ین کے مطابق قتل کا واقعہ لاہور کے علاقے گلشن راوی میں پیش آیا جہاں ملزمہ شہزادی نے مبینہ طور پر شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقتول کی والدہ کی مدعیت میں اسکی بیوی اور بیٹی کے خلاف تھانہ گلشن راوی میں مقدمہ درج کر لیا۔مقدمے میں مقتول جمشید کی ماں نے کہا کہ  گھریلو جھگڑے پر ملزمہ شہزادی نے بیٹی کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکہ جمشید کو فائرنگ کرکے قتل کیا -  خاتون نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ شہزادی کے پہلے خاوند کی بیٹی ندا نے ماں کو آواز دی اور کہا کہ جمشید کو ماردو جس پر شہزادی نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔

دوسری جانب ملزمہ شہزادی نے دعویٰ کیا کہ  اس نے جمشید کو نہیں قتل کیا  بلکہ اس کے شوہر نے خودکشی ہے -پولیس حکام کے مطابق مقتول جمشید کی بیوی شہزادی کی یہ دوسری شادی ہے -  فرانزک رپورٹ میں جمشید کی موت کا تعین ہوگا - 

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 9 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 6 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 8 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 6 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
Advertisement