لاہور : پاکستان کے معروف اداکار احمد علی بٹ اس بار اپنے مداحوں کے سامنے ایک الگ انداز میں پیش ہوئے ہیں،نئے کردار کے لیے اداکار نے خود کو تبدیل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار اورکامیڈین اداکار احمد علی بٹ نے نئے ہیئر کٹ اور وزن میں غیر معمولی کمی کر کے نئی تبدیلی کے ساتھ سب کو حیران کردیا اور اب نئے روپ کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی۔
انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی دو نئی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں۔ احمد بٹ نے لکھا’بولو ماشااللہ نئی لُک کے ساتھ نیو کٹ تو بنتا ہے۔
View this post on Instagram
احمد علی بٹ پاکستان کے کامیاب ترین فلمی اداکاروں اور ٹی وی میزبانوں میں شامل ہیں۔ ان کی مشہور فلموں میں جوانی پھر نہیں آنی کی سیریز، پرے ہٹ لو اور پنجاب نہیں جاونگی بھی شامل ہے۔
احمد علی بٹ ملکہ ترنم نور جہاں کے نواسے بھی ہیں۔ احمد علی بٹ نے پچھلے ڈیڑھ سال میں تقریبا 30 کلو وزن کم کیا ہے۔
انہوں نے کورونا کے دنوں کا ضائع نہیں کیا بلکہ اپنے صحت کا بھی بھی خیال کیا اور دوسروں کیلئے مثال بنے۔

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 4 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 5 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 3 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 4 گھنٹے قبل




