Advertisement
پاکستان

یواے ای او رسعودی عرب ، پاکستان کو قرض کی واپسی موخرکرنے پر آمادہ ، عمران یعقوب خان

لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پاکستان کو قرض کی واپسی موخر کرنے پر آمادہ ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 8th 2021, 3:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی  و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ  وزیر اعظم کی جب یو اے ای کے ولی عہد سے بات ہوئی  تو اس میں قرض کی ادائیگی موخر کرنے کے حوالے سے بات ہوئی اور انہوں نے ریلیف پر آمادگی بھی ظاہر کی ہے۔ سینئر صحافی  و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے بتایا  کہ وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کےمطابق دونوں ممالک اس پر راضی ہوجائیں گے اور پاکستان کو ریلیف مل جائے گا۔

سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا پروگرام میں کہنا تھا کہ امریکا نے حوثی باغیوں کے دہشت گرد قرار نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔محمد بن زید نے ایسی پالیسی بنائی ہے کہ اس میں فائدہ یو اے ای کا ہوا ہے۔جنوبی یمن میں انہوں نے اپنی مرضی کی حکومت بنا لی بلکہ وہاں امریکہ کے ریٹارئرڈ فوجیوں پر مشتمل فورس بھی بنا لی ہے۔وہاں یو اے ای نے اپنا کنٹرول بہتر کر لیا ہے، جبکہ سعودی عرب اس وقت نقصان میں جا رہا ہے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 6 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 7 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
Advertisement