کراچی : شہرقائد میں دہشت گردی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔شاہ لطیف ٹاؤن میںسی ٹی ڈی اورحساس اداروں نے مشترکہ آپریشنکرکے ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ پانچ کو گرفتار کر لیا ۔

جی این این کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میںخفیہ اطلاع پرسی ٹی ڈی اورحساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی ۔ کاروائی کے دوران دہشت گردوں اور سی ٹی ڈی اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ دہشت گردوں نے بکتر بند گاڑی پر دستی بم سے بھی حملہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلےمیں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پچھلے 2 ہفتوں سے دہشتگردوں کی شہر میں موجودگی کی اطلاع تھی، حساس اداروں کی فراہم کردہ اطلاعات پر چھاپہ مارا،دہشت گردوں سے4 خودکش جیکٹس،15 دستی بم ،4کلاشنکوف،2 راکٹ اورسیکڑوں گولیاں برآمدہوئیں۔انہوں نے کہا کہ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیمیں یہاں موجود ہیں،دہشت گردوں سےبرآمدبارودسےبھرےرکشےکوبھی ناکارہ بنادیاگیا۔
دہشتگردوں کی شناخت تاحال نہیں کی جاسکی ہے۔دہشتگردوں کی مبینہ تخریب کاری کے منصوبے سے متعلق آج دوپہر3 بجے سندھ حکومت اور سی ٹی ڈی حکام پریس کانفرنس کریں گے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل





