الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے انتخابی عمل میں شفافیت یقینی بنائی جائے گی : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اس عزم کااعادہ کیاہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کے ذریعے انتخابی عمل میں شفافیت یقینی بنائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ حکومت ملک میں عام انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے تمام آئینی تقاضے پورے کرنے کے لئے بھی پُرعزم ہے۔
انہوں نے کہاکہ انتخابی عمل میں شفافیت یقینی بنانے اوردھاندلی روکنے کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہی واحدحل ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شریک کریں گے ۔ اجلاس میں وزیراعظم کوالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اورانتخابی اصلاحات کے حوالے سے قانون سازی کے بارے میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 19 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 17 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 16 گھنٹے قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 17 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 15 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 16 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 3 دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)


