امریکی صدر کی روسی ہم منصب کیساتھ جنیوا میں تاریخی ملاقات، دونوں ملکی سربراہان نے ہاتھ ملا ئے
جنیوا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کیساتھ جنیوا میں تاریخی ملاقات ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 17th 2021, 9:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں ملکی سربراہان نے ہاتھ ملا ئے۔روسی صدر نے امریکی ہم منصب کیساتھ ہونیوالی اہم ملاقات اچھی رہنے کی خواہش ظاہرکردی ہے۔
روسی صدر ولاد یمیرپیوٹن کا کہنا ہے کہ امید کرتاہوں کہ یہ ملاقات نتیجہ خیز رہے۔
سوئٹزرلینڈ کے صدر نے امریکی اور روسی صدور کا خیرمقدم کیا،ملاقات کیلئے روسی صدرولادیمیر پیوٹن بھی پورے وقت پر پہنچے، دونوں ممالک کے صدور کے درمیان یہ ملاقات 4 سے 5 گھنٹے تک جاری رہے گی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات،سائبر ہیکنگ اور انتخابات میں روسی مداخلت جیسے معاملات پر بات ہوگی اور اجلاس کے بعد دونوں صدورممکنہ طور پر الگ الگ پریس کانفرنس کریں گے۔
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 15 hours ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 15 hours ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 13 hours ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 14 hours ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 12 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


