Advertisement

60 دن تک دوپہر کے وقت سفر سے اجتناب کیا جائے، سعودی ماہرموسمیات کی تنبیہ

سعودی عرب کے ماہر موسمیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اگلے ساٹھ دنوں تک دوپہر کے اوقات میں کسی بھی سفر سے ہر ممکن حد تک اجتناب کیا جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 17th 2021, 8:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے  ان کا کہناتھاکہ گرمی کے موسم میں  صحرائی علاقوں میں اگلے ساٹھ دن انتہائی اہم ہوتے ہیں ، اس دوران دوپہر کے اوقات میں گرمی کی شدت عروج پر ہوتی ہے ،

بڑی شاہراہوں ، ہائی ویز پر گرد و غبار کا طوفان رہنے کی توقع ہوتی ہے ، گرم ریت اڑنے کی وجہ سے شاہراہ پر حد نگاہ انتہائی کم ہوجاتی ہے ۔

ایسے  میں کوئی بھی بڑ ا حادثہ رونما ہوسکتا ہے ، اس لیے دوپہر کے وقت میں ہر ممکن کوشش کی جائے کہ سفر کم کیاجائے اور اگر سفر کرنا ناگزیر ہو تو گاڑی کی رفتار زیادہ نہ رکھیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے  خاص طور پر جازان ، اور اسکے علاوہ شمال اور مشرقی  علاقوں میں دوپہر کا وقت انتہائی گرم ہوتا ہے ، وہاں اس چیز کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔

ان اوقات میں بڑی شاہراہوں پر سفر کرنا انتہائی مشکل اور حادثات کا باعث بن سکتا ہے ،ا س لیے ہائی وے پر سفر کرنے والے ان باتوں کا خیال رکھیں  ۔

Advertisement
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 days ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 17 hours ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 days ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 16 hours ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 18 hours ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 19 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 17 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
Advertisement