لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ حکومت شدید دباؤ میں ہے۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے بتایا کہ حکومت شدید دباؤ میں ہے۔کبھی حکومت سپریم کورٹ آف پاکستان چلی جاتی ہے اور کبھی یہ پارلیمنٹ چلے جاتے ہیں اور پھر صدارتی آرڈیننس جاری کر دیتے ہیں ۔عمران یعقوب خان کا کہنا تھا کہ یہ کیا ظاہر کرتا ہے ، انہیں کس چیز کی اتنی جلدی ہے۔
عمران خان پیسے خرچ نہیں کرسکتے اس لیے حکومت شدید دباؤ میں ہے، عمران یعقوب خان @imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/GPM0YbLd3e
— GNN (@gnnhdofficial) February 6, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا پروگرام میں کہنا تھا کہ یہ صرف اور صرف دباؤ ہے کہ کہیں ان کے اپنے لوگ ادھر ادھر نہ ہوجائیں ، ان کی خریدو فروخت نہ ہوجائے۔کیونکہ پی ٹی آئی کو یہ پتہ ہے کہ عمران خان اتنے پیسے خرچ نہیں کرتے لیکن دوسری جماعتوں میں بیٹھے لوگ تو کر سکتے ہیں۔عمران یعقوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے پاس وہ بندہ بھی نہیں ہے جو ان کیلئے پیسے خرچ کرتے رہے ہیں۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 hours ago






