اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے صدارتی ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے جاری صدارتی ترمیمی آرڈیننس کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے مسترد کردیا۔ ڈپٹی ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کار آئین کے آرٹیکل 226 کے خلاف ورزی ہے، اس آرڈیننس کے ذریعے حکومتی پارٹی نے سپریم کورٹ کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش ہے،نااہل حکومت آرڈیننس کے ذریعے اپنی مرضی کے فیصلے مسلط کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
حافظ حمداللہ نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس جاری ہونے کے ساتھ ساتھ آرڈیننس جاری کرنا نااہلی نہیں تواور کیا ہے؟ سپریم کورٹ میں جانے کے بعد آرڈیننس کا اجراء عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار اور عدالت کے ساتھ مذاق نہیں کیا؟ سپریم کورٹ سے مطالبہ ہے کہ سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے کیس کو واپس کرکے پارلیمنٹ کے حولے کردے۔حکومتی پارٹی عدالت کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کررہاہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل






