لاہور: مکس مارشل آرٹس مقابلہ کے دوران پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستانی فائٹر احمد مجتبی نے بھارتی فائٹر راہول راجو کو ناک آؤٹ کیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 6th 2021, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سنگا پور میں ون چیمپئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے جاری ہیں جہاں آج ایک انتہائی دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستانی فائٹر احمد مجتبی نے بھارتی فائٹر راہول راجو کو ناک آؤٹ کیا۔ پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو محض56 سیکنڈز میں ہی ناک آؤٹ کردیا۔
پاکستانی فائٹر احمد مجتبی نے آج کی فائٹ مقبوضہ جموں اور کشمیر کے عوام کے نام کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلوں کے مقابلے ہمیشہ سے ہی دلچسپ رہے ہیں۔
ان کامزید کہنا تھا کہ ان کی محنت رنگ لائی، وہ اسی طرح محنت جاری رکھتے ہوئے آئندہ بھی جیت کر پاکستانی پرچم بلند کریں گے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 14 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 16 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 10 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 11 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









