سکردو:پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ نے کے ٹو سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔کے ٹو کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سر کرنے والے کوہ پیماؤں کی تعداد 13 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق علی سدپارہ کی ٹیم کے ہمراہ آئس لینڈ اور چیلی کے کوہ پیماوں نے بھی کےٹو سر کر لیا، تینوں کوہ پیماوں 6 بجے انتہائی بلندی پر پہنچےاورکوہ پیما انتہائی بلندی پر صرف 8 منٹ روکے،کمیونکشن سسٹم سردی کے باعث منجمد ہو گیا تھا۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کی دوسری چوٹی پر قومی پرچم لہرا کر علی سدپارہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا،علی سدپارہ نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا،علی سدپارہ جیسے باجرات اور محنتی نوجوان قوم کا سرمایہ ہے،صوبائی حکومت علی سدپارہ جیسے باہمت نوجوانوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرئے گی،سیاحتی مہم جوئی سے وابستہ نوجوانوں کو بہترین تربیت اور مواقع دیں گے۔
خیال رہے کہ کےٹو کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سر کرنے والے کوہ پیماوں کی تعداد 13 ہوگی ہے اور گزشتہ تین روز کے دوران 30 غیر ملکی کوہ پیماوں نے کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی،26 کوہ پیما راستے سے ناکام واپس لوٹے تھے۔قبل ازیں10 نیپالی کوہ پیماوں نے 16 جنوری کو کے ٹو سر کیا تھا۔علی سدپارہ کو موسم سرما میں ننگا پربت سر کرنے والے پہلے عالمی کوہ پیما ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 15 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 12 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 12 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 17 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 16 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago



