Advertisement
پاکستان

عمران خان نے کشمیریوں کے حوالے سے آج جو بات کی ہے وہ بالکل ٹھیک ہے:عمران یعقوب خان

لاہور:سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہاہےکہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حوالے سے آج جو بات کی ہے وہ بالکل ٹھیک ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 6th 2021, 3:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کےپروگرام"ویو پوائنٹ"میں گفتگو کرتےہوئے سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج جو بات کی ہے وہ صرف اپنے مؤقف پر زور دینے کے برابر ہے کہ دیکھیں جی ہم تو کشمیریوں کی رائے کا اتنا احترام کرتے ہیں کہ ہم صرف یہی نہیں چاہتے کہ وہ پاکستان میں شامل ہو جائیں بلکہ باجود اس کے وہ اپنے احتجاج میں پاکستانی پرچم لہراتے ہیں اور وہ یہ نعرہ لگاتے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان، پھر بھی ہم انہیں یہ موقع ضرور دیں گے کہ جب وہ وہاں سے آزاد ہوں تو ایک بار پھر سوچ لیں کہ علیحدہ ہونا چاہتے ہیں یا پاکستان سے الحاق ہی چاہتے ہیں اور میرے مطابق عمران خان نے اچھی بات کی ہے۔

ایک سوال کےجواب میں سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہاکہ اس بات سے ہمارا مؤقف کمزور نہیں ہو گا بلکہ اس میں مزید بہتری آئے گی کہ ہم ان پر تسلط نہیں چاہتے جس بھارت نےان پر قبضہ کیا ہے اور حقوق غضب کیے ہیں ہم ایسا نہیں چاہتے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 13 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 17 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 18 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 13 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 16 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
Advertisement