Advertisement
پاکستان

علما ئے کرام کورونا ویکسی نیشن کیلئے خصوصی ترغیب دیں : صدر مملکت

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ علمائے کرام مساجد میں نمازِ جمعہ کے موقع پر عوام کو کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے لیے خصوصی ترغیب دیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 3rd 2021, 5:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کوورونا ویکسین پر ملک بھر کے علما و مشائخ کے ساتھ مشاورتی سیشن  سے خطاب کرتےہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نےکہاکہ  مساجد کے منبر اور محراب عوام کی تدریس کے لیے اہمیت رکھتے ہیں ، عوام الناس کی صحت کی حفاظت بنیادی مقصد ہے،کورونا وائرس کی وباء کے دوران میڈیا، حکومت اور علماء نے مل کر کام کیا۔  صدر مملکت نےعلما و مشائخ کو کورونا ویکسین پر اعتماد میں لیا۔ملک بھر سے مختلف مکاتبِ فکر کے جید علمائے کرام نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی.

علمائے کرام نے پاکستان میں رجسٹرڈ انسداد کورونا  ویکسین   کے اجزا پر اطمینان کا اظہار کیا۔صدر مملکت نے کہاکہ وہ تمام علمائے کرام جنہوں نے خود بھی ویکسین لگوائی ہے ،اگلے جمعہ کو اپنے خطبات میں لوگوں کو خاص طور پر کورونا ویکسینیشن کی اہمیت کے بارے میں  آگاہ کریں ۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا صورتحال کو کامیابی کے ساتھ نمٹنے میں  علمائے کرام  کے کردار کی تعریف کی۔

Advertisement
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 20 hours ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 17 hours ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 19 hours ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 days ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 18 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 16 hours ago
Advertisement