Advertisement
پاکستان

وزیراعظم آج ہری پور کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج مکھنیال ہری پور کا دورہ کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم بلین ٹری سونامی کی تقریب میں شرکت کریں گے اور اس موقع پر پودا بھی لگائیں گے۔ تقریب میں وفاقی وزرا، مشیراور معاونین خصوصی شریک ہوں گے، وزیراعظم عمران خان ہری پورمیں تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم اس موقع پر اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی رپورٹ پر بھی بریفنگ لیں گے۔

علاوہ ازیں  وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں  آج 2اہم اجلاس بھی  طلب کررکھے ہیں ۔ وزیراعظم قومی رابطہ کمیٹی ہاؤسنگ اوراربن راوی ریور منصوبے سے متعلق اجلاسوں ‏کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کواین سی سی ہاؤسنگ میں سستے گھروں کی تعمیرسے متعلق آگاہ کیا جائے ‏گا۔ کتنے گھر بن چکے، کتنے بننے والے ہیں ، وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا جبکہ وزیراعظم کوگھروں کی تعمیرکیلئےقرضوں کی فراہمی سے متعلق بھی بریفنگ دی ‏جائے گی۔اربن راوی ریورمنصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعظم  عمران خان کومنصوبے کی تکمیل اور درپیش مشکلات سےمتعلق آگاہ کیا جائیگا۔

Advertisement
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • ایک دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 دن قبل
Advertisement