کیلی فورنیا: اسپیس ایکس کی اسٹارشِپ ایک بار پھر ناکام ہوگئی، لینڈنگ کے دوران اسٹارشِپ میں دھماکہ ہوگیا، ایس این نائین پرزےپرزے ہوکر زمین پر بکھر گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 4th 2021, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اسپیس ایکس کی یہ اسٹار شپ دراصل انسانوں کو چاند اور مریخ پر بھیجنے والے منصوبے کا حصہ ہے۔اس پروجیکٹ کے تحت 100ٹن سامان بھی خلاء میں بھیجنے کیلئے بھی استعمال کیاجائےگا۔تاہم ابھی تک اس پروجیکٹ کو کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
یہ خلائی جہاز اپنی تجرباتی پرواز کے دوران اڑان بھرنے میں تو کامیاب ہوا لیکن لینڈنگ کےوقت کے پرخچے اڑ گئے۔یہ خلائی جہاز امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے بوکا چیکا سے لانچ کیاگیاتھا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 14 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









